کورل 9 کی تمام شارٹ کٹ کیز چاہیے۔
اور انکا استعمال بھی اردو میں بتایئے گا۔
ہارون
کورل 9 کی تمام شارٹ کٹ کیز چاہیے۔
اور انکا استعمال بھی اردو میں بتایئے گا۔
ہارون
ڈئیر کچھ اپنے آپ سے محنت کریں انگلش میں تو آسانی سے مل جائیں گے اردو میں مشکل ہے
english main mil sakti hain urdu main ni
**Mery Watan Tu Jannat**
اردو میں کرکے دو یار
کسی کا بھلا تو کر دو
ye thread try karo.
http://www.itdunya.com/t121992/
بھائی اردو میں یہ شارٹ کٹ دستیاب نہیں ہے اگر انگلش میں چاہیے تو وہ مل جائیں گی اس کو اردو میں آپ کو خود کنورٹ کرنا ہو گا
Bookmarks