Paypal Kia Hai?
ye payment kaisy karti hai.plz zara detail bata dain
Paypal Kia Hai?
ye payment kaisy karti hai.plz zara detail bata dain
بھائی پے پل پاکستان مں اپنی سروسز نہیں دے رہا ہے
یہ آن لائن بینک اکؤنٹ کی طرح ہوتا ہے جو کہ آن لائن رقم جمع کر کے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیتا ہے
main ne online payment receive karni hai in main se konsi service theek rahay gi jo pakistan main working ho.
plz help
kisi ko pata hai to batao?
agar ap account bank main hay toh ap bank trasfer ya check ka option use karo
میرے پاس ریشیا کا ویری فائڈ پے پال اکاؤنٹ ہے جو میرے کزن نے مجھے بنا کر دیا۔ وہاں میرا بینک اکاؤنٹ بھی ہے۔ اگر آپ نے اپنی کوئی پیمنٹ لینی ہو تو میرا اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہو برادر
یار آپ کے پاس کتنے ڈالر ہیں؟
100 $
منگوانے ہیں آپ نے؟
Bookmarks