دوستو میں نے یو ایس بی میں کچھ گانے وغیرہ رکھے تھے وہ میں نے کمپیوٹر میں پسٹ کر دیا اب کچھ گانے تو شو ہو رہے ہیں مگر سارے شو نہیں ہو رہے
یو ایس بی میں تقریبن چھ جی بی جتنا ڈیٹا تھا مگر اب صرف ایک جی بی شو ہو رہا ہے حلانکے میں نے hiddenبھی نہیں کیا پلیز میری مدد کریں میں کچھ سکرین شوٹ بھی دے رہا ہوں
اگر باہر سے کر سر فولڈر پے رکھوں تو چھ جی بی شو کرتا ہے مگر اندر جو فائلیں ہیں وہ ایک جی بی شو کرتا ہے
Bookmarks