کیا ہم کسی طرح سے بھی بنی ہوئی پی ڈی ایف فائل کو ایڈٹ کر سکتے ہیں۔
ممکن ہو سکے تو سکرین شارٹ کی مدد سے
انپیج میں ، کورل اور ورڈ میں ان کو ایڈ ٹ کرنے کا طریقہ سمجھا دیں ۔
ہارون
کیا ہم کسی طرح سے بھی بنی ہوئی پی ڈی ایف فائل کو ایڈٹ کر سکتے ہیں۔
ممکن ہو سکے تو سکرین شارٹ کی مدد سے
انپیج میں ، کورل اور ورڈ میں ان کو ایڈ ٹ کرنے کا طریقہ سمجھا دیں ۔
ہارون
جی بھائی اگر انگلش کی فائل ہے تو اس کو ہم ورڈ میں کھول کر ایڈٹنگ کر سکتے ہیں ۔
Ap apni pdf file ko image me convert kar k kisi bi software me add kar sakte hain..
pdf file edit karne ka software yahan hai
http://www.itdunya.com/t282782/
Bookmarks