السلام عليكم دوستو
آئى ٹى دنيا سے كم وقت ميں زياده فائده اٹھانے كيليۓ اس تصوير كو ديكھ كر مندرجہ ذيل ہدايات پہ عمل كريں .
نمبر1پہ سرخ رنگ كے حانے ميں جو آپشن ہے اگر اسے استعمال كيا جاۓ تو آپ كو وه تھريڈز نظر آئيں گے جو كہ سب سے زياده تازه ترين ہيں چاہے وه اوپن فورم كے كسى بھى سيكشن ميں كيوں نہ ہوں .
نمبر 2 پہ جو آپشن ہے نيلے رنگ كا اس پہ كلك كرو تو آپ كو صرف اپنے تھريڈز نظر آئيں گے .
نمبر 3 پہ سبز رنگ كے حانے ميں جو آپشن ہے اس پہ كلك كرو تو آپكو اپنے تھريڈز كے ساتھ ساتھ وه تھريڈز نظر آئيں جن كو آپ نے ريپلائى كيا ہے .
اگر آپ صرف ان تينوں آپشنز كا استعمال كريں گے تو أپ كم وقت ميں زياده سے زياده استفاده كرسكتے ہيں .
Bookmarks