man jab b window 8 instal krti hun to speed boht slow hu jati ha aur hang hu jata ha
2.63 dual core proseser
1.60 gb ram
120 gp hrd
man jab b window 8 instal krti hun to speed boht slow hu jati ha aur hang hu jata ha
2.63 dual core proseser
1.60 gb ram
120 gp hrd
Last edited by muskan430; 19th October 2013 at 10:03 AM.
Hardisk kitni GB ki hai
Sister win8 boht zyada heavy h iski system requirements 2gb or greater ram 160gb hard disk 3.0 lgv intel processer graphics card ka to pata ni lekin wo b acha wala hona chahiye.
آپ کی ریم دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آپ نے وی۔جی۔اے شیئرنگ میموری بہت زیادہ کر رکھی ہے
اوریجنل طور پر آپ کے سسٹم میں 2جی۔بی ریم لگی ہوئی ہوگی
تو آپ بائیوس سے اُسے میموری کو کم کردیں
اور ایک بات کا بھی خیال رکھیں کہ آپ کی سی۔ڈرائیو کم سے کم 25،30جی۔بی تو لازمی ہونی چاہیے
شکریہ
hmmmmmmmm
اگر ایسی بات ہے تو پھر آپ نے تھریڈ کے سٹارٹ میں ریم1.60کیوں لکھی ؟
مزے کی بات یہ ہے کہ آپ ریم ایک دوسرے سے میچ نہیں کر رہیں
اب کنفرم تو آپ ہی دیکھ کر بتا سکتی ہیں کو کونسی کونسی اور کس طرح لگی ہوئی ہے
اگر آپ کسی ایکسپرٹ سے جو ایماندر ہو اُس سے وہیں اپنے شہر میں رابطہ کر کے اس مسلہ کو حل کروالیں
یا پھر یہ دونوں ریم دے کر 2جی۔بی کی ایک ہی ریم استعمال کریں
اور
فلحال کے لیے یہ مشورہ ہے کہ 512ایم۔بی والی ریم نکال دیں
اور پھر دیکھیں کہ سسٹم میں کچھ فرق پڑا
مزید یہ کہ اور بھی کافی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہوتی ہیں جن سے سپیڈڈبل کا چارگُنا بڑھ جاتی ہے
اور یہ ایکسپرٹ حضرات اسی چیز کے پیسے لیتے ہیں ورنہ کرنا کرانا کچھ نہیں ہوتا
Bookmarks