کچھ سوال آپکی خدمت میں پیش ہیں
1.
ایسے ملک کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے یا پڑھنے سے کسی جانور کا نام بنے
2.
وہ کونسی چیز ہے جو کان سے نکلتی ہےاور کوکنگ میں استعمال ہوتی ہے
کچھ سوال آپکی خدمت میں پیش ہیں
1.
ایسے ملک کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے یا پڑھنے سے کسی جانور کا نام بنے
2.
وہ کونسی چیز ہے جو کان سے نکلتی ہےاور کوکنگ میں استعمال ہوتی ہے
Last edited by Abeer Alam; 21st October 2013 at 05:08 PM.
رولز کا خیال رکھیں ایک تھریڈ میں صرف ایک سوال پوچھ لیا کریں اور انگلش یا رومن اردو اس سیکشن میں الاؤڈ نہیں ہے میں نے ایڈٹ کر دیا ہےآئندہ خیال رکھیں۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
پہلے کا جواب...
مور.. روم
روس.. سور
دسرے کا جواب..
نمک
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks