میرے سسٹم کے سی ڈرائیو میں ونڈو انسٹال ہے اور ڈی ڈرائیو میں اس کی اپڈیٹس کے دو فولڈر بنے ہیں یہ فولڈر میں نے نہیں* بنائے بلکہ اپڈیٹ ہوتے ہوئے خود بنے تھے میرا ایک ڈیٹا کا فولڈر موو کرتے ہوئے اپڈیٹ کے فولڈر میں موو ہوگیا ہے اسے دوبارہ ایکسس کرتا ہوں تو وہ نہ کاپی ہوتا ہے اور نہ ہی موو ۔ بلکہ اس کے اوپر ماؤس لے کر جاؤں تو فولڈر ایمپٹی شو کرتا ہے۔ اسے دوبارہ کیسے حاصل کرسکتا ہوں*اس کا حل بتائیں۔
Bookmarks