ایسی کونسی سبزی ہے جسکا پہلا حرف ہٹاو تو ایک قیمتی چیز کا نام بنتا ہے آخری حرف ہٹاو تو ایک کھانے کی چیز کا نام بنتا ہے اور اگر پہلا اورآخری حرف دونوں ہٹاو تو ایک مشہور خاتون کا نام بنتا ہے ؟؟

وہ سبزی کھیرا ہے اگر ک ہٹاو تو ہیرا بنتا ہے اور الف اور ک ہٹاو تو ہیر بنتا ہے
Khera
agree
agree, Khera hi he wo sabzi.
ye Q kafi purana ho chuka hai.
yes KHERA hi ANswer ha
Bookmarks