السلامُ علیکم
دوستو مجھے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اردو کی پانچویں جماعت 2013کی پی ڈی ایف کتاب چاہے۔
مہربانی فرما کر ضرور مدد کیجئے۔شکریہ
السلامُ علیکم
دوستو مجھے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اردو کی پانچویں جماعت 2013کی پی ڈی ایف کتاب چاہے۔
مہربانی فرما کر ضرور مدد کیجئے۔شکریہ
مجھے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ویب سائٹ سے کتاب تو مل گئی ہے لیکن ڈاونلوڈنگ کے لئے کریڈٹ کارڈ مانگ رہے ہیں لیکن میرے پاس تو نئیں ہے ۔
کوئی دوست جس کا کریڈیٹ کارڈ ہو اور یہ بکس فری میں ہیلپ کے طور پر مدد کرنا چاہے تو مدد کرے۔
شکریہ
کیا یہ بک آپ کے علاقے میں کسی جگہ سے نہیں ملتی وہیں سے خرید لیں کیونکہ نیٹ پر یہ فری میں نہیں مل سکے گی یہ کورس کی بک ہے
Bookmarks