انگریزی کے یہ خطوط انگریزی سیکھنے میں ممد ثابت ہوئے ہیں ،جس کے لیے میں ان خطوط کے اپ لوڈ کرنیوالے صاحب کا ممنون ہوں.مجھے آئی ٹی دنیا کا رکن بنے توخاصا عرصہ ہوا ہے مگر کیونکہ میں اسکے استعمال کی بہت سی باتوں سے نابلد ہوں ،اس لیے جب اس ویب سائٹ پر آتا ہوں تو خود کو ایک بے پر کا پرندہ محسوس کرتاہوں جس کی جبلت میں پرواز کا ذوق ہومگر وہ پروں سے محروم ہے کیسے اڑے.مثال کے طور پر مجھے نہیںمعلوم کہ تھریڈکا مطلب کیا ہے ،اپنی پسند کی کوئی چیز پوسٹ کیسے کی جاتی ہے،مطلوبہ کتاب ،تحریر،نوٹس،یا کوٹس کیسے تلاش کیے جاتے ہیں پھر انھیں ڈاون لوڈ کیسے کیا جاسکتاہے وغیرہ وغیرہ.حالانکہ صاحب ویب نے ہدایات دی ہوئی ہیں مگر وہ رومن اردو میں ہیں جنھیں آسانی سے سمجھنامحال ہے،کیا اچھاہوتا کہ اس ویب سائٹ کو چلانیوالے صاحب نوواردوں کی ان مشکلات کا آسان حل نکالتے اور تعلیم وتعلم سے بھرپور اس ویب سے زیادہ سے زیادہ استفادے کا کوئی بڑاسادروازہ واکرتے جس سے مجھ جیسا کم عقل بھی بآسانی داخل ہوسکتا.انگریزی سیکھنے کے لیے آپ کے مہیاکردہ خطوط کا ایک بار پھر شکریہ.
thanks
Thanks for sharing this work.
m0bile k liye nahe nice sharing
very well !
Thanks borther
Thankx
nice and thank you
BOHAT BEHTAREEN..****S
Bookmarks