میری اللہ سے دعا ہے کے پاکستان کرکٹ ٹیم آج کا میچ جیتے اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرے. اور میں نے جو ووٹ دیا ہے اس کے بدلے مجھے ونر کا رینک ملے
میری اللہ سے دعا ہے کے پاکستان کرکٹ ٹیم آج کا میچ جیتے اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرے. اور میں نے جو ووٹ دیا ہے اس کے بدلے مجھے ونر کا رینک ملے
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Match Ki Situation Dekh Kr Lagta Hai Rank Mujhe Milne Wala Hai,
Lekin Agey Jese ALLAH ne Chaha Hoga To Wohi Na.
Allah Bada Hy
آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت شکریہ جیسا کہ پاکستان یہ میچ شاندار طریقے سے
ہار گیا اور سائوتھ افریقہ کو ووٹ ہوئے تھے سترہ قرعہ اندازی کی گئی اور جیتنے والوں کے نام
اگلے تھریڈ میں بہت جلد تھریڈ کو کلوز کیا جارہا ہے ۔ آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ
Bookmarks