فلحال ڈاؤن لوڈنگ کمنٹس بعد میں
Professor Tauseef Gilani:-: سفرنامہ
M Tanveer( MTANVEER70):-: محبت کے مسافر
Tanveer Hassan:-: حضرت مولانا جلال الدین رومی
Momina Malik:-: قرآن کی پکار
Aamir Tanha:-: ہمارے اسلاف
Sayyid Ather (Sazub):-: غزل
Shahid:-: آئی ٹی دنیا سالگرہ کے حوالے سے نظم
وعلیکم اسلام
بہت بہت ہی عمدہ میگزین سالگرہ کے موقع پے تمام میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ کہ ایک شاندار میگزین ہم سب کو دیکھنے اور پڑھنے کو ملا
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو ایک بار پھر سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
خوش رہیں جہاں رہیں
اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں
جزاک الله خیرا
دعا گو
درویش
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اتنی مصروفیات کے باوجود اللہ پاک نے اتنا عمدہ اور بہترین شمارہ ہمیں آن لائن کرنے کی توفیق عطاء فرمائی ۔۔ الحمدللہ الحمدللہ شکر الحمدللہ
اس کے بعد میں دلی شکریہ اداکرتا ہوں نیٹ رائیڈر بھائی کا کہ انھوں نے انتہائی پریشانی کے حالات میں بھی اتنا پیارا میگزین ڈیزائن کیا میگزین کو اتنا وقت دیا اور اتنے خلوص محبت اور محنت سے اتنا پیارا شمارہ آج ہمارے سامنے ہے تو بلاشبہ یہ رائیڈر بھائی کا خلوص اور محنت ہے۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے میرے بھائی۔۔
اس کے بعد تمام لکھاری بھائیوں بہنوں کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں سے اپنی بہترین تحاریر سے میگزین کو رونق بخشی ۔۔اللہ پاک آپ سب کے علم میں اور برکت عطاء فرمائے۔۔۔
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو یہ رنگا رنگ سلسلہ ، فورم ورلڈ کا سب سے بہترین میگزین کا سلسلہ آپ سب کے دم قدم ، محبت ، محنت اور خلوص سے رواں دواں ہے آپ سب کے لئے ڈھیروں دعائیں۔۔۔ جزاک اللہ
بہت خوشی ہوئی بھائی کہ آپ نے میگزین کے سلسلے میں ہمیں جوائن کیا۔۔ بھائی آئی ٹی دنیا میں قطعا ایسا نہیں ہے کہ کوئی سفارش پرچی ہو بلکل بھی ایسا نہیں ہے ہم سب ایک نارمل ممبر سے (مجھے تو پوسٹنگ تک نہیں آتی تھی کہاں کی کہاں کردیتا تھا) آج اس رینک پر صرف اور صرف میرٹ پہ پہنچے ہیں اور کچھ نہیں ۔۔ اسی طرح ناصرف رینک بلکہ ہرہر معاملہ میں آئی ٹی دنیا میں یہی حال ہے آپ کی تحریر میگزین میں شامل ہوئی یہ آپ کا حق ہے اور ہمیں خوشی ہوئی کہ ہمیں اتنے اچھے دوست کا ساتھ ملا۔۔۔ امید ہےہمارا یہ قلمی ساتھ تادیر قائم رہے گا۔۔
جزاک اللہ میرے بھائی
Congratulation!
Sharing Social ID's are not Allowed
Signature Removed by ITD Team
Momina Malik:-: قرآن کی پکار Voted
Bookmarks