آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بیت بازی کے حوالے سے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جارہا ہوں ۔ اشعار کو حروف تہجی کے اعتبار سے جمع کرنا ہے تو
اس تھریڈ میں ہم ن سے شروع ہونے والے اشعار لکھیں گے۔
کوشش کیجئے کہ سادہ پوسٹ کی بجائے ایسے اشعار اس تھریڈ میں لکھیں جو کہ ن سے شروع ہوتے ہیں۔
شکریہ
Bookmarks