and waliekum salam
and waliekum salam
سیریز برابر ہوگی 1-1 سے
IN SHA ALLAH pakistan jeete ge
South Africa ye series South Africa jeet jay ga
Pakistan lose the series
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور پاکستان ٹوئنٹی ٹوئنٹی کی سیریز بھی ہار گیا جو سوچا تھا وہی ہوا میچ کو ایک موقعہ پر ایسا کردیا ان لوگوں نے کہ ہم سادہ لوح لوگ سمجھ بیٹھے کہ میچ ہاتھ میں آگیا مگر کرکٹ کے کرتا دھرتا اس میچ کا فیصلہ پہلے ہی کرچکے تھے اور اس ہی طرح میچ کو آگے جانا تھا جیسے انہوں نے پلان کیا ، جس طرح ہم ریسلنگ دیکھتے ہیں اور کوئی ایسے سپر اسٹار دو پہلوانوں کے مابین میچ کرانا ہوتا ہے تو بس ایسے ہی حالات پیدا کئے جاتے ہیں کہ میچ میں لوگوں کی دلچسپی برابر رہے چلئے کوئی بات نہیں جنہوں نے پاکستان کو ووٹ کیا ان کا بھی شکریہ ، جنہوں نے سائوتھ افریقہ کو ووٹ کیا ان کا بھی شکریہ جنہوں نےسیریز برابر کا ووٹ کیا ان سب کا بھی شکریہ اور جنہوں نے تھریڈ کو وزٹ کیا ان کا بھی شکریہ جنہوں نے ووٹ نہ کیا ان کا بھی شکریہ سب کا شکریہ کہ ایسے مقابلے آپ ہی لوگوں کے دم سے اور آپ ہی کے حصہ لینے سے جاری رہتے ہیں سائوتھ کے جیتنے کی وجہ سے مجھے رزلٹ بنانے میں آسانی رہے گی کہ صرف 14 ووٹ ہوئے جن میں سے دو ممبر آل ریڈی ونر رینک کے حامل ہیں لہذا ٹوٹل ووٹ ہوئے بارہ آپ سب کا ایک بار پھر بہت بہت بہت بہت شکریہ انشا اللہ تعالی جلد ہی ونر کے نام انائوس کدردئیے گئے ہیں وزٹ کیجئے گریٹنگ سیکشن کا لنک نیچے موجود ہے آپ سب کا پھرایک بار بہت بہت بہت شکریہ
Announced ~♥T20 Cricket Challenge Contest Winner Names~♥Congratulations to all winner
Last edited by Net-Rider; 16th November 2013 at 03:07 AM.
Bookmarks