اسلام علیکم
امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کے لیے لایا ہوں بہت ہی اچھا سافٹ وئیر جسکا نام ہے
Wondershare video editor
امید ہے آپ کو بھت پسند آئے گا اس سے آپ ویڈیو ایڈٹ کر سکتے ہیں اس میں آپ ٹیکسٹ لکھ سکتے ہیں خوبصورت افیکٹ .ٹرانسشن اور بہت کچھ اور خاص بات اس میں آپ اور افیکٹس وغیرہ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں پسند آئے تو تھنکس کا بٹن ضرور دبائیں
سافٹ وئیر یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
Bookmarks