!اسلام و علیکم
آپ ایک ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور وہ آپ کو تین گولیاں دیتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ نے یہ تینوں آدھے گھنٹے کے وقفے کے ساتھ کھانی ہیں۔
بتایں آپ یہ تین گولیاں کتنی دیر میں کھایں گے۔
!اسلام و علیکم
آپ ایک ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور وہ آپ کو تین گولیاں دیتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ نے یہ تینوں آدھے گھنٹے کے وقفے کے ساتھ کھانی ہیں۔
بتایں آپ یہ تین گولیاں کتنی دیر میں کھایں گے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی مختصراور دلچسپ سوال پوچھا ہے آپ نے برادر یہ تو ایسے ہی ہوا کہ شہزاد بھائی کو دعوت دی گئی اور ان کے آگے تین ڈشیں رکھ دی گئی اور کہا گیا کہ یہ تینوں آپ نے کھانی ہے آدھے گھنٹے میں اب وہ کیسے کھائیں گے (کیونکہ شہزاد بھائی دعوت میں آنے کے بعد دیکھتے کچھ نہیں ) تو انہوں نے یہ تینوں ڈشیں آدھے گھنٹے میں چٹ کرجانی ہے یعنی ڈش تین ہو یا دس آدھے گھنٹے میں شہزاد بھائی نے سب چٹ کرجانی ہیں یہ میرا دعوی ہے
تین ہو یا چار بھائی تینوں ہی آدھے گھنٹے میں کھائی جائے گی ایک ساتھ شاید جواب درست ہو
مریض یہ تینوں گولیاں آدھے گھنٹے میں ہی کھائے گا کیونکہ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آپ نے یہ تینوں گولیا ں آدھے گھنٹے کے وقفے سے کھانی ہیں یہ نہیں کہا کہ یہ تینوں گولیاںآدھے آدھے گھنٹے کے وقفے سے کھانی ہیں یا پھر یہ بھی نہیں کہا کہ ایک ایک گولی آدھے گھنٹے کے وقفے سے کھانی ہے لفظ استعمال ہوا ہے تینو ں گولیاں اس لیے یہ تینوںگولیاںمریض آدھے گھنٹے میں ہی کھائے گا
ISHTIAQ Aap Ka answer si hai
kyn k
Farz karain ap k pas 3 goliyan hain jo apne ne adhe ghantey k waqfe k sath khani hain,
ap farz krain k phli goli ap ne 12 bjey khayi, js time ap le kr aye
Doosri 12:30 pe aur Teesri adhe ghantey k bad 1:00 bjy..
Answer : 1 Hour
Bookmarks