السلام علیکم
دوستو کیا حال چال ہیں۔
میری ونڈوز ایکس پی چھ ماہ بعد کالی سکرین ونڈوز جینیئن کا آپشن آ رہا ہے۔
اب ونڈوز میڈیا پلیئر بھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور اس کے بعد انسٹال ہو چکا ہے مگر پلے کرنے کے بعد والیڈیٹ کا آپشن آتا ہے اس کے بعد مائیکرو سوفٹ کی ویب سائٹ اوپن ہوتی ہے اور اس کے بعد میں نہیں جانتا کہ کیا کرنا ہے براہ مہربانی کر کے مجھے ونڈوز جینیئن تک رسائی دیں یہ ونڈوز میڈیا پلیئر کا حل بتائیں
جزاک اللہ
Bookmarks