اسلام علیکم دوستو
اُمید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے۔
دوستو مجھے ایکسل کے متعلق مدد چاہیے۔
مجھے ایم ایس ایکسل میں ایج کیلکولیٹر بنانا ہے۔
مطلب جب ہم کوئی بھی تاریخ پیدائش لکھیں تو وہ اُسکے ٹوٹل سال، مہینے، ہفتے، دن، منٹ، اور سیکنڈز بھی بتائے۔
کیا کوئی دوست ایم ایس ایکسل میں یہ چیز بناکر دے سکتا ہے؟
بہت مہربانی ہوگی۔
پلیز تھوڑا جلدی کردیں۔
Bookmarks