السلام علکیم
مجھے یہ جاننا ہے کہ میری پروفائل کی پکچر کیوں نہیں دکھائی دے رہی
اپلوڈ ہو جاتی ہے لیکن شو نہیں ہوتی
کیا پرابلم ہے کوئی بتا سکتا ہے
شکریہ
السلام علکیم
مجھے یہ جاننا ہے کہ میری پروفائل کی پکچر کیوں نہیں دکھائی دے رہی
اپلوڈ ہو جاتی ہے لیکن شو نہیں ہوتی
کیا پرابلم ہے کوئی بتا سکتا ہے
شکریہ
Note: The maximum size of your custom image is 100 by 100 pixels or 19.5 KB (whichever is smaller)
Agr aap ke Pic es ke Mutabik hai tu batain nahi tu es ke Mutabik kar lein
جی جناب میں نے جو پک اپلوڈ کی تھی اس کا سائز 100*100 ہی تھا اور وہ 14 کے بی کی تھی
لیکن پھر بھی اپلوڈ ہو تو گئی لیکن شو نہیں ہو رہی
پلیز ہیلپ می
Bookmarks