وعلیکم السلام برادر
سب سے اوپر والی فائل کو ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں
جمیل نوری نستعلیق فونٹ اس کے ساتھ ہی انسٹال ہو جائے گا
اردو زبان بھی آپ کی سسٹم پر خود بہ خود انسٹال ہو جائے گی
اور
آپ فوٹو شاپ میں بھی اردو لکھ سکیں گے
ان پیج کی ضرورت نہیں رہے گی
اس کے علاوہ
اپ ایم ایس آفس ۔۔۔ورڈ ۔۔۔میں بھی اردو لکھ سکھیں گے
بلکہ
اپنے سسٹم پر کسی بھی جگہ اردو لکھنے کا قابل ہو جائیں گے
اور
بالکل جس طرح انگلش استعمال کرتے ہیں
اسی انداز میں اردو بھی کر سکیں گے
اور
تلاش کے اپشن میں بھی آپ اردو لکھ کر تلاش کر سکتے ہیں
اس کو آزمائیں اور پھر بتائیں اگر کوئی مشکل نظر آئے تو
http://mbilalm.com/download/
Bookmarks