ان پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
ان پیچ میں جب ہم اردو میں ایک پیرا گراف یا مضمون لکھ چکے ہیں تو لائن کے آخری حروف کی ایڈجسٹ کیسے کریں گے،یعنی لائن برابر ہوجائے۔
ان پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
ان پیچ میں جب ہم اردو میں ایک پیرا گراف یا مضمون لکھ چکے ہیں تو لائن کے آخری حروف کی ایڈجسٹ کیسے کریں گے،یعنی لائن برابر ہوجائے۔
ان پیج میں ایک کمانڈ ہوتی ہے جس کے ساتھ ٓپ جیسٹی فائی کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی فورس جسٹی فائی کی کمانڈ ہوتی ہے ان کو اسسعمال کرکے دیکھیں۔
*in page ke tool bar per oper left side per 5 tools hotey hein jin per line lage hoty hein on tools mein sey right side sey dosree line per clik karein,
Asalamoalaikum. aap sab ka bohut bohut shukria k Urdu ki ferogh k ley etna kuch kar rahy ho.
Salam:: ان پیج می ایک محمدی قرآنک فونتٹ ڈاون لوڈ کریں
nice
اسلام علیکم
کسی ترڈ کو کس طرح پوسٹ کر تے ہے
یا
ویڈیو
inpage meen lafzoon ko kesy lamba kia jata hay
nice.........
http://s15.postimg.org/7zlvh3fxn/image.png
pc on karty he ya err atha aih new window key bughair kea as ka koi hal mumkin aih.
Bookmarks