Good Work friends, i am here new user.
Good Work friends, i am here new user.
Last edited by Waqar Rasheed; 19th December 2013 at 03:40 PM. Reason: blog link not allowed
Gr8
Great designing.
Good
Is that possible to me that I wanna get all editions in PDF format?
Monthly wise / weekly wise
as possible, please.
Design is best of Magazine
I Like that
جی تو جناب اب وقت آگیا ہے ریگولر آئی ٹی دنیا وزٹ کرنے کا کیوں کہ پیپرز ہوچکے ہیں اختتام پزیر اور اللہ کےفضل سے اچھے ہوئے ہیں ۔
سب سے پہلے آتے ہیں میگزین کی طرف حسب معمعل نیٹ رئیڈر بھائی کو نا پاکر حیرانگی ہوئی بہرحال درویش بھائی نے بھی زبردست کام کیا ہے۔
باقی چونکہ اس وقت ماشاء اللہ سے آئی ٹی دنیا کا میگزین کافی مقبول ہوچکا ہے جس کا اندازہ نئے آنے والے ممبرز کی میگزین میں دلچسپی سے بخوبی ہورہا ہے۔
اب رہی میگزین کی بات تو جیسا کہ پچھلے میگزین میں بھی پروفیسر توصیف کے سفرنامے پر میں نے کہا تھے کہ پروفیسر صاحب ایک منجھے ہوئے لکھاری ہیں بالکل درست ثابت ہوا ہے ۔
سسٹر مومنہ کی انٹری بھ دھماکے دار تھی کیوں کہ آتے ساتھ ہی رائیٹر آد دی منتھ لے اڑیں اور ہم دیکھتے رہ گئے۔
حسیب بھائی اور اعجاز بھائی تو ان آئی ٹی کی چیزوں کے انسائیکلوپیڈیا ہیں جو کہ ہمیں ایسی ایسی معلومات دے رہے ہیں کہ گوگل بھی اپنی سروس پر پیشمان ہے اور شاید بہت جلد ان دونوں جاب بھی آفر کردے بہرحال آپ دونوں بھائی کا تہہ دل سے شکری ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ہم سب کی معلومات میں گراں قدر ازافہ کیا۔
فصیح الدین صاحب خوب لکھتے ہیں اور میری تو رائے ہے کہ بہت جلد وہ ٹاپ پر ہوں گے۔
عبیر عالم نے بھی اچھا لکھا ہے کوشش جاری رکھیں۔
شونس صاحب نے تو کمال ہی کردیا اللہ ان کو جزائے خیر دے اور قائداعظم کو جنت الفدوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
ساحل بھائی بھی چھائے ہوئے ہیں کوشش جاری رکھیں۔
اب رہ گئی میگزین ٹیم تو جناب اتنا ہی کہوں گا کہ تُسی گریٹ ہو
زبردست ہمیشہ کیطرح اور لاجواب نیٹ رائیڈر بھائی ، شہزاد بھائی، سسٹر فاطمہ، درویش بھائی سب ہی لائق تحسین ہیں
جی تو جناب اب وقت آگیا ہے ریگولر آئی ٹی دنیا وزٹ کرنے کا کیوں کہ پیپرز ہوچکے ہیں اختتام پزیر اور اللہ کےفضل سے اچھے ہوئے ہیں ۔
سب سے پہلے آتے ہیں میگزین کی طرف حسب معمول نیٹ رائیڈر بھائی کو نا پاکر حیرانگی ہوئی بہرحال درویش بھائی نے بھی زبردست کام کیا ہے۔
باقی چونکہ اس وقت ماشاء اللہ سے آئی ٹی دنیا کا میگزین کافی مقبول ہوچکا ہے جس کا اندازہ نئے آنے والے ممبرز کی میگزین میں دلچسپی سے بخوبی ہورہا ہے۔
اب رہی میگزین کی بات تو جیسا کہ پچھلے میگزین میں بھی پروفیسر توصیف کے سفرنامے پر میں نے کہا تھے کہ پروفیسر صاحب ایک منجھے ہوئے لکھاری ہیں بالکل درست ثابت ہوا ہے ۔
سسٹر مومنہ کی انٹری بھی دھماکے دار تھی کیوں کہ آتے ساتھ ہی رائیٹر آف دی منتھ لے اڑیں اور ہم دیکھتے رہ گئے۔
حسیب بھائی اور اعجاز بھائی تو ان آئی ٹی کے انسائیکلوپیڈیا ہیں جو کہ ہمیں ایسی ایسی معلومات دے رہے ہیں کہ گوگل بھی اپنی سروس پر پیشمان ہے اور شاید بہت جلد ان دونوں کو جاب بھی آفر کردے بہرحال آپ دونوں بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ہم سب کی معلومات میں گراں قدر ازافہ کیا۔
فصیح الدین صاحب خوب لکھتے ہیں اور میری تو رائے ہے کہ بہت جلد وہ ٹاپ پر ہوں گے۔
عبیر عالم نے بھی اچھا لکھا ہے کوشش جاری رکھیں۔
شونس صاحب نے تو کمال ہی کردیا اللہ ان کو جزائے خیر دے اور قائداعظم کو جنت الفددوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Bookmarks