وعلیکم السلام,
سن کر بہت خوشی ہوئی کہ ایک عام ممبر بھی وی آئی پی بن سکتا ہے,
تو چلتا ہوں اپنی جانب میں نے بہت سے لوگوں کی مدد کی ہے اور میرے کچھ تھریڈز کافی پسند کیئے گئے ہیں جو کہ بہت مفید بھی ہیں,
اور میں پہلے بھی وی آئی پی بن چکا ہوں اسلئے مجھے یہ رینک ملنا چاھئے آگے جیسے ٹیم ممبران کو بہتر لگے.
اللہ حافظ.
Bookmarks