saahilansari said:
http://www.itdunya.com/attachment.ph...1&d=1387945817
تمام ایکسپرٹ سے التماس ہے کہ میری چند فائلز جو کہ میں نے ڈیسک ٹاپ پر رکھی تھی ونڈو دوبارہ کرنے کی غرض سے میں نے ساری ایک فولڈر میں کاپی کر کے کمپیوٹر کی دوسری ڈرائیو میں رکھ کر جب ونڈو انسٹال کر کے ان فائلز کو اوپن کرنے کی کوشش کی تو یہ میسج آ رہا ہے جبکہ فائلز اوپن نہیں ہو رہی ہیں پلیز کچھ مشورہ دیں ضروری فائلز ہیں شو ہو رہی ہیں اوپن نہیں ہو رہی ہیں
شکریہ
bahi .ink file jo hai wo Shortcut file hai or i think ap ney Ghalte say is Folder ka Shortcut PAst Kardeya hai .. so i dont think there will be any solution of this problem..
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic243567_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks