As Salaam O Likum
muje bank me account banane par kitna kharcha aaye gha ?
muje payza me bank ka account link kar k paise nikalne hai
just janna tha k kitna kharcha aaye gha bank me account banane par
As Salaam O Likum
muje bank me account banane par kitna kharcha aaye gha ?
muje payza me bank ka account link kar k paise nikalne hai
just janna tha k kitna kharcha aaye gha bank me account banane par
ڈئیر آپ یو بی ایل میں اوپن کر لو . صرف 1 ہزار لگے گا
kharcha kuch b nahi ata wo ap k account mai just deposit hota hai account open honay k next day ap withdraw krwa skty hian,
agar Internatial money recieve krni hai tu AL-Habib bank mai account open krin .. in k Dollars rate tammam banks se achay hoty hian... aur in ki IBANKING b hai jis k zariye ap ghar bethay computer se net k through apna account ki transaction kr skty hain.. same mobile se b money send kr skty hain.
Sab se bari requirmnt he k aap k acount mn har mahine pes kon jamah krwaye ga mtlb k agar abo jamah krwaye gn to bank wale un ki permission ln gn mtlb unse signature krwaye gn as a gawah or agar koe job krte ho to apne office k boss k signature chahiye hon gn k aap k pay iss acount mn aye gi ya phir aapko saving acount khulwana pare ga jis mn aap ko khuch hazar jamah krwane hon ho sakta he lakh ho
پہلے آپ یہ جان لو کہ پیزا سے پیسے نکالنے کی فیس بہت زیادہ لگے گی۔ پہلے پیزا کی ویب سائٹ پر جا کر پیسے نکالنے کی فیس کا مطالعہ کر لو۔
میرا مشورہ ہے کہ پیزا سے ڈالر مت نکالو، بلکہ کسی ڈیلر کو بیچ دو۔ بیچنے میں فائدے میں رہو گے، اگر بینک میں شفٹ کرو گے تو شاید کم ملیں گے۔
ویسے بینک میں اکاؤنٹ کھولنا بہت آسان ہے۔
اگر آپ کسی کمپنی میں کام کرتے ہیں تو اپنی سیلری سلپ، شناختی کارڈ اور بجلی کا بل (تمام چیزوں کی فوٹوکاپیاں بھی) لے کر کسی بھی بینک میں چلیں جائیں، یو بی ایل بھی بہتر ہے، اور الائیڈ بھی۔
(مگر مجھے یہ نہیں معلوم کہ یہ انٹرنیشنل ٹرانزیکشن لیتے ہیں یا نہیں)
آپ ان تمام چیزوں کے ساتھ جا کر 'کَرنٹ' اکاؤنٹ کھول لیں۔
اور انٹرنیشنل ٹرانزیکشن کے لیے آپ کو کچھ کوڈز بھی چاہیے ہوں گے، وہ بھی لے لینا اپنی برانچ سے۔ ویسے تو یہ کوڈز آپ کو گوگل کرنے سے بھی مل جائیں گے۔
ویسے میں نے اس مقصد کے لیے سٹینڈرڈ چارٹرڈ میں اکاؤنٹ کھولا تھا، مگر اُس کی شرط ہے کہ ان تمام چیزوں کے علاوہ 'کراس چیک' بھی لے کر آؤ جو آپ کے نام ہونا چاہیے۔ اور جب میں نے اکاؤنٹ کھولا تھا تو 5000 کا کراس چیک جمع کرایا تھا، مگر اب نہیں پتہ کہ کتنی رقم کا چیک مانگتے ہیں، مگر چونکہ یہ انٹرنیشنل بینک ہے تو پیسے آسانی سے مل جاتے ہیں۔
باقی بینکوں میں 500 یا 1000 روپے میں اکاؤنٹ کھُل جاتا ہے۔
mai ne standard charted , UBL , Allied , Al Habib, Bank Alfalah and kafi banks accounts open krwaye hoay hian .
laykin sab se achay currency rate Al Habib k hoty hian.. ap kisi din try kr k dekh laina...
sab banks k toll free number pe dollar ki price check krin ap ko confirm ho jay ga k kon sa bank acha rate de rha hai ..
Bookmarks