السلام علیکم دوستوں
میں نے کچھ دن قبل اے وی جی اینٹی وائرس اپنے لیپ ٹاپ میں انسٹال کیا تھا تو وہ ہر ایکژی فائل کو وائرس شو کرتا ہے۔ آخر کار میں نے اسےُ انسٹال کردیا۔ پھر جب میں نے گوگل کروم اور فائر فاکس کو کھولنا چاہا تو تصویر کے مطابق یہ ایرر دے رہا ہے۔ اور دونوں میں سے کوئی بھی براؤزر کھل نہیں رہا ہے۔ میں آپکا بیحد مشکور ہوگا اگر آپ میری اس مشکل کو دور کرسکیں۔
شکریہ۔
رفیق موسانی
Bookmarks