پیارے دوستوں آپ سے جو ویب شیئر کرنے لگا ہوں وہ بہت انٹرسٹنگ ہے آپ یہاں کوئی بھی ٹیکسٹ لکھیں یہ اسکو آڈیو میں کنورٹ کر دے گا باقی طریقہ بالکل آسان ہے اور ہاں کوئی دیر نہیں لگے گی
یہاں کلک کریں
پیارے دوستوں آپ سے جو ویب شیئر کرنے لگا ہوں وہ بہت انٹرسٹنگ ہے آپ یہاں کوئی بھی ٹیکسٹ لکھیں یہ اسکو آڈیو میں کنورٹ کر دے گا باقی طریقہ بالکل آسان ہے اور ہاں کوئی دیر نہیں لگے گی
یہاں کلک کریں
Last edited by shahid72462; 6th January 2014 at 07:43 AM.
وعلیکم السلام۔۔۔
عمدہ شیئرنگ جناب
لیکن دوست یہاں صرف اردو الاؤ ہے
آپ سے ایڈٹ کردیں
ورنہ ہوسکتا اس تھریڈ کو آر بی کردیا جائے
بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ
ہاں یار یہ تو واقعی کمالی سائیٹ ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت پیاری شئیرنگ ہے
Wah janab this is exactly great site.
Achi cheez share ki ha aap ne bhai Shukriya.
محترم بھائی بیت ہی عمدہ ویب سائٹ ہے اس شیئر نگ کےلیے آپ کا بہت شکریہ
ویب سائٹ کمال کی ہے اس شیرنگ کاشکریہ
Bookmarks