بہت شکریہ پسندفرمانےاورریپلائی کرنے کا
جزاک اللہ
بہت ہی عمدہ ڈیزائننگ پاجی
بہت اعلیٰ۔۔
نعمان بھائی بہت شکریہ پسندفرمانےاور ریپلائی کرنے کا
خوش رہیں
میں اس بات کو سو فیصد سچ مانتا ہوں
Ap mujhy ye btaen k thanks ka button bar bar kiyun gaib ho jata he?
بار بار غائب نہیں ہوتا ہے یہ فورم کی پالیسی کا حصہ ہے
اور درست ہے مختصر یہ کہ جب آپ کا حق بنتا ہے اس آپشن کو استعمال کرنے کا تو خود بہ خود آن ہوجاتا ہے اس لیے پریشان نا ہوں
------------
ویسے تو آپ بلو رنگ میں ہی خوش ہیں ۔۔۔بقول آپ کے۔۔۔آگے چل کر خود آپ کو یہ آپشن اچھا لگنے لگے گا ۔۔۔مراد بار بار غائب ہونا
Nice
Bookmarks