السلام علیکم۔
ایک مزے کی وی بی اسکریپٹ شئیر کرتا ہو۔
اس سکریپٹ سے اپنے کمپیوٹر کی رسٹارٹ ٹائم معلوم کرلیں۔
اگر اسکی کوڈنگ چاھئیے تو بھی داے سکتا ہو۔لیکن کیوں؟ہاہاہا
جب آپ اس سکریپٹ کو رن کرونگے تو یہ میسج ملے گا۔سکرین شارٹ دیکھئے۔
آپ اوکے پریس کرلیں۔جب سسٹم رسٹارٹ ہو جائیگا تو دوبارہ اس سکریپٹ کو رن کرلیں آپکو ٹائم پتہ چل جائیے گا۔۔
دیکھئے میرے سسٹم کو۔
Bookmarks