Assalam alaikum freinds mein sirf ye janna chahta hon k is wqt konsi window best hai jiske features bhi ache hon or using mein bhi achi ho ye aik survey samj lein ya phir information k liye
Assalam alaikum freinds mein sirf ye janna chahta hon k is wqt konsi window best hai jiske features bhi ache hon or using mein bhi achi ho ye aik survey samj lein ya phir information k liye
Window 7
bhai,
mare khayal ma to Windows xp Sp3 best ha..
Q ke ma khud yahe use kar raha hon
par mein to window 7 or 8 k beech comparison krna chah rha hon
Window 8.1 is the Best ha..
boht hi fast and Fast downloading hoti ha.....
virus sey corrupt ni hoti............
8 fast hai 7 samajhny main asan hai takreebn brabr he ha kam.
window 8 achi ha wo heng nhi hoti phr thori hawi hai 7 se
میں سمجھتا ہوں کہ ونڈو وہی بیسٹ ہے جو آپ اپنے سسٹم کے سپیکس کے حساب سے انسٹال کرتے ہیں
اب چاہے وہ ونڈو کوئی بھی ہو
ویسے میری رائے میں عام یوزر کے لے ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری بیسٹ ہے کیونکہ وہ استعمال میں بہت آسان ہے اور گیم کھیلنے اور آفس ورک کے لیے بھی بہت ذبردست ہے اور پھر اس کے سافٹوئیرز اور ہارڈوئیر بھی سستے اور ہر جگہ دستیاب ہیں اور نیٹ پر اسے کے مسائل کو حل کرنے کے لیےبھی بہت سارے تھریڈز ہیں جن سےیوزر کو کافی مدد ملتی ہے
ونڈو سیون اور ونڈو ایٹ لیپ ٹاپ پر بہت ذبردست ورک کرتی ہیں ان کا زیادہ استعمال پروفیشنل لو گ کرتےہیں بزنس کے لیے یوز ہوتی ہے ڈیٹا بیس کے لیے بہترین ہے
عام یوز ر کو اس کے استعما ل میں بہت پریشانی ہوتی ہے اس کے سافٹ وئیر ز کا اس کے ڈرائیورز کا پرابلم رہتا ہے اور گیمز بھی اس پر بہت کم چلتی ہیں اس پر وہی گیمز چلتی ہیں جو خاص طور پر اسی ونڈو کے لیے بنائی گئی ہوں ونڈو ایکسپی کی بہت ساری گیمز اس پر نہیں چلتی اور پھر اگر اس کے لیے پی سی خریدا جائے تو وہ بھی کافی مہنگا ہوتا ہے اور سب کی پہنچ میں نہیں ہوتا جبکہ ایکس پی کے لیے پی تھری بھی چل جاتا ہے
ونڈو سیون اور ونڈو ایٹ دونوں کے فیچر بہت پیچیدہ ہیں اتنی جلدی سمجھ میں نہیں آتے جبکہ ایکس پی سب کو آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے
ان ونڈو ز کے بارے میں یہی میر ی رائے ہے
Nice.
WIn 8 bset hai me use kr rha hon currently. owsoem result
Dom
Bookmarks