ITD Expert
plllzzzzzzzzzz helpp me
mere laptop ke G drive per bitlocker ka password laga howa aur aur password be yad or aur recorvery key be mere pass Majood ha es ke bitlocker ka sign be a rha k g drive pay kasy remove karon
ITD Expert
plllzzzzzzzzzz helpp me
mere laptop ke G drive per bitlocker ka password laga howa aur aur password be yad or aur recorvery key be mere pass Majood ha es ke bitlocker ka sign be a rha k g drive pay kasy remove karon
Last edited by MirzaGeeMirza; 1st February 2014 at 11:51 PM.
مرزا جی اور وقاص یہ تھریڈ مذاق کرنے کے لیے نہیں بنایا گیا بلکہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اگر آپ نے مذاق کرنا ہے تو طنزومزاح میں جا کرکریں
جب آپ لوگ کوئی تھریڈ بناتے ہیں تب ایک دم سے اس کا کوئی حل نہیں نکلتا اس کے لیے وقت درکار ہوتا ہے آپ لوگوں کو تھوڑا صبر سے کام لینا ضروری ہے
یہ آپ کے مسئلے کا حل ہے اس کو ٹرائی کریں اور بتائیں کہ پرابلم حل ہوئی ہے یا نہیں
Sahil bai Mai khud ik advnce Member hn kya mai user ke post ko closed ni kar skta hn yan mere abi rights ni han agr mai na Closed ka kaha ha to apni post pay he kia ha kasi or ke post pay ni kia
Sahil Bai phly to mere Rights Bten As a Advance member kia ha agr koi user kahta ha ky mera problem solved ho gia ha to kya mia os ko post ko as a Advnce member Closed kar skta hn yan ni
2nd ya mere Masla Ajj ka ni pora 1 month phly ka solved ho chuka ha jo ky mai na khud kia ha
میں نے آپ کو بتایا ہے کہ یہ اتھارٹی صرف ایکسپرٹ اور ٹیم کے باقی ممبران کو ہے یہ اتھارٹی تو مجھے بھی حاصل نہیں ہے آپ تو پھر ایڈوانس ممبر ہیں دوسری بات یہ ہے کہ ہر وقت سب ہی آن لائن نہیں رہتے ہیں اس لیے بھی شاید کسی نے آپ کے مسئلے کی جانب توجہ نہیں دی اور میرے پاس بھی ونڈو سیون نہیں تھی جو میں آپ کی راہنمائی کر سکتا اب میں نے اپنے سسٹم میں ونڈو سیون انسٹال کی ہے اور جو ں ہی آپ کا تھریڈ پڑھا تو آپ کے مسئلے کی جانب توجہ دی
صرف تھریڈ کلوز لکھنے سے تھریڈ کلوز نہیں کیا جاتا یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے یا نہیں تبھی تو یہ ایک مہینے سے بند نہیں ہوا پر ابھی ہو جائے گا
Bookmarks