السلام علیکم
میں نے ٹورنٹ سے مائیکروسوفٹ آفس دو ہزار دس ڈونلواڈ کیا ہے
لیکن اب اسے انسٹال کیسے کرنا ہے اسکی مجھے سمجھ نہیں آ رہی پلیز کوئی مجھے گائیڈ کرے کہ اسے اب کیسے انسٹال کرنا ہے۔۔۔
اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ کورل ڈرا ایکس فائیو کو ڈونلواڈ کیا ہے
لیکن جب اسے انسٹال کرنے لگتا ہوں تو ادھر آ کر بالکل رک جاتا ہے
نہ ہاں نہ والی صورت حال ہے ادھر
یہ بھی کیسے انسٹال ہوگا۔۔
Bookmarks