اسلام و علیکم
میرے لیپ ٹوپ کی ہارڈ کو پاسورڈ لگ گیا ہے
کوئی بتا سکتا ہے کیسے بریک ہو گا/۔
اسلام و علیکم
میرے لیپ ٹوپ کی ہارڈ کو پاسورڈ لگ گیا ہے
کوئی بتا سکتا ہے کیسے بریک ہو گا/۔
Koi nai
login par pass laga he ye laptop start hote he pass laga hota he
i think login pe pasword laga ho ga
Nai jab start hota hai tab login pe laga hota to no problem teh
Aap Hiren Boot CD sownload kerein aur uss pe se Windows k liye Password Recovery wala tool use kerein.
Janab Setup Password laga hai Window nai
Bhai Setup password laga hai
سسٹم کو کھولیں اس میں چیک کریں ایک سیل لگا ہو گا اس کو نکالیں پھر ایک منٹ کے بعد واپس لگا کر سسٹم ریسٹار ٹ کر کے چیک کریں پاسورڈ ختم ہو جائے گا اگر پھر بھی نہ ختم ہو تو سیل کے ساتھ ایک جمپر لگا ہوتا ہے اس کی سیٹینگ چینج کریں یعنی جس جگہ لگا ہوا اس کو اتار کر دوسرجگہ لگائیں اسی جیک میں
پھر سسٹم کو ریسٹارٹ کر کے چیک کریں پاسورڈ بریک ہو جائے گا اور پھر جب بریک ہو جائے تب اس جمپر کو واپس اپنی جگہ واپس لگا دیں
Bookmarks