وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
حسیب بھائی میں آپکا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے میرے لئے ٹائم نکالا اور اتنا خوبصورت تھریڈ تشکیل دیا ۔
میں اپنی کوشش اسی طرح جاری رکھوں گا اور آئی ٹی دنیا کی خدمت کروں گا ۔
یہ آپکی اچھائی ہے کہ آپ نے میرے لئے ٹائم نکالا اور اتنے اچھے انداز میں مجھے مبارک باد دی ۔ دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔
آخر میں عظمت بھائی حیدر اور شاہد بھائی آپ تینوں کا بھی بہت بہت شکریہ ۔ آپ سب کا ریپلائے دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔
Bookmarks