السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے تما م دوستوں کو سلام ۔ جنا ب میری 2 یو ایس بی یہی پرابلم کر رہی ہیں ۔ مہربانی کرکے ان کا حل بتاسکتاہے ۔ اب تو یو ایس بی لینے سے بھی ڈر لگتاہے کہ کہیں تیسری بھی یہی پرابلم نہ کرے ۔

آپ یہ سافٹوئیر یوزکریں تو رائٹ پروٹیکشن ختم ہو جائے گی اور یو ایس بی فارمیٹ ہو جائے گی
ون بائے ون یہ سافٹ وئیر چیک کریں جس سے فارمیٹ ہو جائے وہ یہاں بتا دیں تاکہ دوسروں
کے کام بھی آ سکے اور اگر کسی سے بھی فارمیٹ نہ ہو تو بھی بتا دیں تاکہ کوئی اور حل ڈھونڈا جا سکے
USB Write Protect Remover 2.0
pen2
HDD Low Level Format Tool 4.40
USMR
mojy pta h ye masla kya h ye mere sath b hoa tha asal ma ap nay antivirus install kiya hoa h ye antivirus ki waja se ho rha h.
ap os ki setting kro.or phir ye USB formate ho gi
شکریہ جواب دینے ۔ جنا ب ایک فلیش کو میں ؤونڈوز سیون کر رہا تھا۔ بوٹ کر کے ۔ فائل کاپی ہونے کے دوران ہی یہ پرابلم کرنے لگ پڑی ۔ اور دوسری فلیش میں سے فائل کو کاپی کر رہا تھا۔ کہ بند ہو گئی دوبارہ لگائی تو شو پوری ہو رہی ہے 8جی بی پر فارمیٹ نہیں ہو رہی ۔ دونوں پر ایک ہی پرابلم کر رہاہے
Bookmarks