اسلام علیکم
میرے مدر بورڈ میں دو عدد پی سی آئی سلاٹ ہیں اور دونوں ریزرو ہیں۔اب مجھے ایک عدد سلاٹ کی شدید ضرورت ہے۔ ازراہ کرم کوئی حل بتائیں۔میں منتظر رہوں گا۔
اسلام علیکم
میرے مدر بورڈ میں دو عدد پی سی آئی سلاٹ ہیں اور دونوں ریزرو ہیں۔اب مجھے ایک عدد سلاٹ کی شدید ضرورت ہے۔ ازراہ کرم کوئی حل بتائیں۔میں منتظر رہوں گا۔
aap external pci slot use kar sakty hain
نقاش بھائی سلام قبول ہو
مگر یہ لگے گی کس میں
Wsalam Brother
aap ke pass kon sa motherboard hai
ye micro AGP slot main lagey ge
102 Intel motherboard, pentium D 2.80 processor
Appp ke Motherboard par ye slot tu ho ge es main aap external PCI slow use kar sakty hain
شکریہ نقاش بھائی
میرے مدر بورڈ میں پی سی آئی ایکسپریس کی دو سلاٹ ہیں ۔ مگر آپ کا بتایاہوا یہ کارڈ مجھے کراچی سے منگوانا پڑے گا۔ کوشش کرتا ہوں کہ جلد سے جلد آپ کا بتایاہوا کارڈ مجھے مل جائے۔اس کارڈ کی انسٹالیشن سے متعلق کچھ اور معلومات ہوں تو وہ بھی عنایت فرمادیں۔ بہت بہت شکریہ
Bookmarks