تمام آیئ ٹی ڈی ممبرز کو میرا سلام
بعد سلام، میں ایک چیلنج میں پھنسا ہوا ہوں
وہ یہ کہ میرے دو سوال ہیں
1. میرے پاس آل ان ون پی سی کمپیوٹر ہے، اس کو میں ایک اکسٹرا مانیٹر کے ساتھ سیکنڈری ڈیسپلے کے طور پر استعمال کرنا چاہتاہوں
میرے کمپیوٹر میں کوئی بھی اکسٹرا آؔؤٹ پٹ نہیں ہے، کمپیوٹر بھی پرانا ہے اور مانیٹر بھی پرانی ہے، یعنی نہ تو مانیٹر میں کوئی ایچ ڈی ام آئی این پٹ ہے اور نہ ہی کمپیوٹر میں ایچ ڈی ام آئ اور نہ ہی وی جی اے آؤٹ پٹ ہے،
یعنی یو اس بی ٹو وی جی اے کنکشن ممکن ہے کہ نہیں، اگر ممکن ہے تو کیسے؟؟
2. دوسرا سوال یہ ہے کہ آل ان ون پی سی کے ساتھ ٹی وی اکسٹرنل ڈسپلے کے طور پر استعمال کرنا چاہتاہوں،،، کیا یہ ممکن ہے یا نہیں؟
اگر ممکن ہے تو کیسے؟؟؟
اللہ حافظ
Bookmarks