اسلام علیکم دوستو
کیسے ہیں آپ سب؟
اُمید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے خیریت سے ہوں گے۔
دوستو مہربانی فرماکر میری یہ پرابلم لازمی حل کریں۔
میں اپنے بلاگ پر کنٹرل پلس یو کی آپشن ڈس ایبل کرنا چاہتا ہوں۔
یعنی میں چاہتا ہوں کہ کوئی بھی میرے بلاگ کا سورس کوڈ نہ دیکھے۔
ویو سورس کوڈ کی آپشن ڈس ایبل کرنا چاہتا ہوں۔
پلیز جلدی بتائیں۔ شکریہ۔
Bookmarks