میرے یہ 2010 تھریڈز کا سفر کیسا رہا ، کون سے یادگار تھریڈرہے کیسے کام شروع کیا کیسے یہاں تک پہنچا یہ سب ایک لمبی داستان ہے ان شاء اللہ ضرور شئیر کروں گا۔ پر یہاں یہ چاہوں گا کہ آپ لوگوں کو میرا یہ سفر کیسا لگا ضرور بتائیے گا۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا
بہت عمدہ شیئرنگ ماشاءاللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو اس شیئرنگ کا بہتر اجر عطا کرے
وعلیکم اسلام
جزاک الله خیر ا
بردار بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا
اور آپ کا کام بہت ہی اچھا رہا اور مزید آپ کر بھی رہیں ہیں
الله رب ال عزت سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا و اخرات میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام برادر
اِس وقت تو آپ کو صرف مبارک باد دینا چاہونگا
موجودہ ٹاپ تھریڈ اسٹاٹر بنے کی
قبول فرمائیں
جہاں تک بات ہے آپ کی دوسری بات کی کہ ہم بتائیں
کہ ہمیں آپ کا یہ سفر کیسا لگا تو ضرور کوشش کریں گے
جزاک اللہ
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ بھائی بہترین شئرنگ ھے.مزیت شیئرنگ کا انتظار رہیگا.
بھائی آپ کا سب سے اچھا کام رھا ہماری یے دعا ھے کے اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے.
اور ھمیشہ ہنستے اور مسکراتے رھیں
اور بھائی آپ جب آئی ٹی ڈی آتے ھو تو مجھے بھت خوشی ھوتی ھے.
جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
شہزاد بھائی سب سے پہلے تو آپکو ٹاپ تھریڈ سٹارٹر بننے پر مبارکباد دیتا ہوں اللہ تعالٰی آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے ۔آمین
یہ وقت بھی گزر جائے گا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ
بےشک بہت پیارا انتخاب تھریڈ شیئر کرنے کے لیے شکریہ
بہت بہت مبارکہ ٹوپر تھریڈ اسٹارٹر بننے پر
بھائی ویسے دعوت کا انتظام کب کر رہے ہیں پھر آپ
Bookmarks