السلام علیکم
میرے موبائل میں سگنلز کا مسئلہ تھا تو پہلے ہارڈ ری سیٹ کیا مگر کوئی فرق نہیں پڑا۔۔
کبھی انسرٹ سم۔۔ تھوڑی دیر بعد خود ہی سگنل آجاتے تھے پھر چلے جاتے۔۔
اب یہ فرم ویر انسٹال کیا اور اب موبائل چل نہیں رہا۔۔
Galaxy S2
Model: i9100gsmh
شائل فرم ویر غلط تھا۔۔ 4 ایم بی کی فائل
اب میں نے یہ ڈانلوڈنگ پر لگائی ہے
Android 4.1.2 DXLS8 Jelly Bean firmware for Galaxy S2 I9100G
کیا کوئی گائیڈ کرے گا اس کے بارے میں۔۔ شکریہ
Bookmarks