امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے.
دوستو . مجھے " کلک سوفٹ وئیر " ڈاونلوڈ کرنا ہے
میں نے نیٹ سے سرچ کر کے ڈاونلوڈ کیا لیکن وہ انسٹال نہیں ہوتا.
اس میں وہ بتاتا ہے کہ اپ اس کو کس طرح یوز کر سکتے ہیں
پلیز کوئی مدد کرے گا.

Smile is The Mirror Of "PERSONALITY"
میرے پاس بھی یہی مسئلۂ ھے جب کلک کو انسٹال کر کے اوپن کرتا ھوں تو لائنسس ایکسپائر کا ایرر دیتا ہے
ya sofywear kiya kaam krta he
Bookmarks