السلام علیکم
آئی ٹی دنیا میں تمام ممبران کی خدمت میں ان پیج اردو کا ایک مشکل ٹیبل لیکر آ یا ہوں۔۔۔۔ یہ ٹیبل میں ایم ایس ورڈ میں آ سانی سے بنا سکتا ہوں۔
ایکسپرٹ بھا ئیوں سے گزارش ہے کہ اس ٹیبل کو ان پیج اردو میں بنا کر یہاں شیئر کر دے۔ کیو ں کے ہر جگہ اردو دستیاب نہیں ہے ایم ایس ورڈ میں زیا دہ تر لوگ انگلش کا ہی کام کمپیوز کرتے ہیں۔۔۔ میں نیچے اس ٹیبل کا اسکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ جو بھا ئی بھی اس ٹیبل کو ان پیج اردو میں بنا سکتا ہے وہ بنا کر یہاں شئیر کر دے تا کہ با قی بھا ئیوں کا بھی کام آ سان ہو جا ئے۔ اور ٹیبل بنا نے کا ٹیو ٹوریل بھی لکھ دے تو سو نے پر سہا گہ ہو جا ئے گا۔
آ ئی ٹی ہیرو
Bookmarks