!!!برطانویوں کا دشمن غازی امان اللہ خان 1919-1927 !!!
برطانویوں کا دشمن غازی امان اللہ خان دوره حکومت 1919-1927
اینکی اھلیا ملکہ ثریاآپ کو اکثر تصاویر میں نظر آییگی
کچھ جنگ کے تصاویر بھی
غ
ازی امان اللہ خان کو دیکھ کر ھٹلر یاد آتا ہے لیکن غازی امان اللہ خان ھٹلردور سے بہت پہلے کے افغان شاھی بادشاہ تھے
انکا سٹائل موڈرن تھا لیکن یہ وہ ھستی ہے
جنہوں نےافغان انگلو وار میں 50000ھزار سے زاید آیے ہوے انگریزوں کو بہاری مالی و جانی شکست دے کر غازی کا لقب حاصل کیا وہ خود میدان جنگ میں تھے
انکااسقبال دنیا کے دوسرے ممالک میں آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہے
اور وہ آج بھی انگریزوںکے دماغ سے نہیں نکلے کاش ایک اورامان اللہ آجاے اور دنیا کیلیے مثال بن جاۓ
Also Click
افغان شاهی خاندان
Ahmad Shah Abdali ki pics
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks