اسلام علیکم
دوستوں آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے اپنے جوابات خود تحریر کریں ۔
جو کچھ سوالات آپ سے کئے گئے ہیں بس انکے جوابات اُردو رسم الخط میں لکھنے ہیں۔
جن ممبرز نے جوابات دیئے ہیں انکے کام کو دیکھا جارہا ہے اور آپ سب کو یقین دلاتا ہوں کہ بہتر نتائج آپکے سامنے ہونگے
باقی یہاں پر غیر ضروری باتوں سے گریز کرے
Bookmarks