itsaslam766 said:
kamal ki shairing hai pehly to aise threads ko banana hi nahi chahiye jo tanaziyat ka shikar bane agr bna bhi liya jaye to m0derator ka haq hai k aise thread ko foran delete krdia jaye taky kisi ko dil azaari na ho.. Baqi agr koi hindo hai kafir hai ya muslim hamain apne kaam se kaam rakhna chahiye nakay kisi ko ulta seedha ya uske mazhab ko kharab kia jaye q k har kisi ne apni qabr main jana hai or apne aamal ka hisaab khud dena hai naky uska hisaab humko dena hoga bs apni fikar kro apne aamal ko mehfooz rakho ..
Allah hafiz
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
جناب! مجھے اُمید ہے کہ آپ نے اس ختم نبوت سیکشن کو دیکھا ہو گا اور اس کے ٹاپک ھی دیکھے ہوں گے۔
اگر نہیں دیکھے تو برائے مہربانی اس ختم نبوت سیکشن کے کچھ تھریڈ دیکھ لیں تاکہ آپ کو پتا چلے کہ صرف یہی نہیں بلکہ کئی اور تھریڈ بھی تنازعات کا شکار بنے ہیں اور صرف اس لئے کہ قادیانیوں کی وہاں کوئی دال نہیں گلی۔۔۔
ایک بات کی وضاحت کر دوں کہ جب بھی ختم نبوت پہ کوئی ٹاپک بنا ہے، جب بھی حیات عیسیٰ علیہ سلام اور امام مھدی کے بارے میں کوئی ٹاپک بنا ہے قادیا نیوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔۔
قادیانی ہر اس پوسٹ سے نفرت کرتے ہیں جو نبی کریم ﷺ کے خاتم النبیینﷺ ہونے کی دلیل ہو۔۔ اس کی مثال واضح ہے کہ کچھ دن پہلے ہی قریشی صاحب نے ختم نبوت پہ 40 احادیث والے ٹاپک پہ اعتراض کرنے کی کوشش کی ہے۔
قادیانی ہر اس پوسٹ سے نفرت کرتے ہیں جس میں حیات عیسیٰ علیہ سلام کا ذکر ہو۔
قادیانی ہر اس پوسٹ سے نفرت کرتے ہیں جو مرزا قادیانی اور باقی قادیانیوں کے عقائد کی نشاندہی کرے۔۔
آپ کو قادیانیوں کی دل آزاری کی بہت فکر ہے تو پھر اس ختم نبوت سیکشن کو ختم کر دیں کیونکہ اس کی ہر پوسٹ سے قادیانیوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔۔۔
رہی بات کہ اپنے کام سے کام رکھنا چائیے تو جناب اگر کوئی آپ کے والدین اور بہن بھائی کو گالیاں دے اور آپ کو کہے کہ اپنے کام سے کام رکھو تب آپ کے کیا تاثرات ہوں گے؟؟؟
کوئی قادیانیوں کی طرح نبی کریم ﷺ کی گستاخی کرتا رہے اور اسلام کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کرتا رہے اور آپ کو کہے کہ اپنے کام سے کام رکھو تو کیا تاثرات ہوں گے؟؟؟
یہی تو ہمارا المیہ ہے کہ قادیانی خود کو مسلمان کہہ کر اورجھوٹے حوالے دے دے کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور جب ان کی اصلیت لوگوں کو دکھائی جاتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھو اور کسی کو کافر نہ کہو۔۔۔۔
اپ کی اطلاع کے لئے ہندو کبھی خود کو مسلم نہیں کہتا،، یہودی کبھی خود کو مسلم نہیں کہتے،، عیسائی اور بدھ مت کبھی خود کو مسلم نہیں کہتے۔۔لیکن جو خود نبی کریم ﷺ کی توہین کر کر اورمرزا قادیانی جیسے لعنتی شخص کو نبی مان کر خود کو مسلمان کہے اس کے بارے میں انفارمیشن اور اس کے کفریہ عقائد سب کے سامنے ضرور پیش کرنے چائیے۔۔۔۔
اس تھریڈ کے اصولوں کی وضاحت میں نے پہلے قریشی صاحب کی پوسٹ کے جواب میں کر دی ہے۔۔۔
آپ کہتے ہیں تو ان اصولوں کو قادیانیوں کی کتب سے اور قادیانیوں کی پوسٹ سے ثابت بھی انشاء اللہ کروں گا۔۔۔
اللہ سب کو نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت اور تحفظ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا کام کرنے کی توفیق دے ۔
آمین۔
Bookmarks