السلام و علیکم
میں اپنے لاگ ان پیج پر آڈیو کی فائل لگائی ہے وہ آڈیو فائل میرے کمپیوٹر پر تو
چلتی ہے مگر میرے موبائل پر نہیں چلتی ۔ کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ آڈیو میرے
کمپیوٹر پر بھی چلے اور میرے موبائل پر بھی چلے

وعلیکم السلام۔۔
کدھز لگائی ہیں فائل۔۔۔؟
!لوگن پیج پر لگائی ہے
بات کچھ حزم نہیں ہوئی
Bookmarks