salam dost mjhe koi aisa software mil sakta ha jis se koi file dhondne men assani ho.jese window 7 men hota ha. file ka nam jese jese likhte jao un words se related files nazar aati jati ha.
for example jese google chrome men hota ha

یہ لیں جگنو بھائی، انسٹال کریں اور جب انسٹال کر اوپن ہو جائے تو پھر ٹولز میں جا کر آپشن پر کلک کریں اور پھر کی بورڈ پر کلک کریں اور شارٹکٹ کی سیٹ کر دیں۔پھر آپ جب بھی وہ کی ریس کریں گے پروگرام سامنے آجائے گا اور جیسے جیسے آپ نام لکھتے جائیں گے آپ کو رزلٹ شو ہوتا رہے گا-جیسا کہ آپ چاہتے ہیں۔ دُعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ اللہ نگہبان
Everything Search Tool
thanks dear
Bookmarks