لڑکی لڑکے سے
کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا ہاں ہاں کیوں نہیں
لڑکی نے کہا تو جتنا دور چاند ہے
اتنی دور دفع ہو جاؤ
(",)/
/ )
/ /
بیستی بیستی....
لڑکی لڑکے سے
کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا ہاں ہاں کیوں نہیں
لڑکی نے کہا تو جتنا دور چاند ہے
اتنی دور دفع ہو جاؤ
(",)/
/ )
/ /
بیستی بیستی....
Hahahahaha
Very funny
To chanda par jo boorhi aurat chakha katti hai, Ap Wo to Bano.....
Wese toooooo ......
Joke bht asha he.
پنگا وہ بھی اتنا زبردست
----------
ہاں جی یہ لڑکیاں ہی ہیں جو چاہتی ہیں کہ
اُن کا چہرہ مبارک چاندجیسا لگے اور اُس چکر میں ۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا
>>ღ
یہ وقت بھی گزر جائے گا
نعمان بھیا کیا توڑ تلاش کر رہے ہیں اوپر دیکھ کر
یا چاند کا فاآصلہ ناپ رہے ہیں
Bookmarks