اور اس کے ساتھ ہی آپ تمام دوستوں کو سوالات کے بھرپور حملے کی اجازت ہے۔۔ دے دھنا دھن حملہ کریں ۔۔۔
تاکہ کچھ ہی دنوں کے بعد ایف سولہ
اور اس کے ساتھ ہی آپ تمام دوستوں کو سوالات کے بھرپور حملے کی اجازت ہے۔۔ دے دھنا دھن حملہ کریں ۔۔۔
تاکہ کچھ ہی دنوں کے بعد ایف سولہ
شہزاد بھائی آپ نے تو سوالات کی اس قدر بوچھاڑ کی ہے کہ ایف سولہ شاید اُڑان بھرنے سے پہلے گراؤنڈ ہوجائے ۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
itna mazak na kro hart atack hoty bach gea
شہزاد بھائی آپ نے تو سوالات کی بَوچھار کر دی میرا تو پڑھتے پڑھتے دم نکل گے تو ان بیچاری کا جواب لکھتے لکھتے کیا حال ہو گا ؟
ہاہاہا
تو لگے ہاتوں میں بھی کچھ سوالات کر لیتا ہوں مزا ٓئے گا
ہاہاہاہاہاہا لو جی ایف سولہ تو آگیا پہاڑ کے نیچے
اب دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے ان کے ساتھ
بہت کھنچائی ہونے والی ہے تیار ہوجاؤ
Bookmarks